مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارج فوج کے ایک جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔ یمنی فوج کے مطابق یمنی فوج نے اینٹی ايئر کرافٹ کے ذریعہ سعودی عرب کے ایک جاسوس طیارے کو تباہ کردیا ہے۔ یمنی فوج نے اس ماہ کے اوائل میں بھی سعودی عرب کے دو جاسوس طیاروں کو سرنگوں کردیا تھا۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارج فوج کے ایک جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
News ID 1886437
آپ کا تبصرہ